Search This Blog

MetaTrader Book


اسلام علییکم

 پیارے دوستوں کے لیے حاضر ہےمیٹآ ٹریڈر گائیڈ بک مکمل اور جامع کتاب ہے جو بمعہ پریکٹیکل ہےجو کہ فوریکس ٹریڈنگ شروع کرنے والوں کے لیے بہت آسان زبان میں  تحریر کی گئی ہے تاکہ اسکو اسانی سے سمجھا جا سکے اور  فوریکس ٹریڈنگ کی دنیا میں سیکھ کر قدم رکھا جائے لہذا اپنا ٹائم ضائع کیے بغیر کتاب کو مکمل پڑھیں اور سیکھنے کے بعد کام شروع کریں میں امید کرتا ہوں یہ کتاب آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی اور آپ کو فوریکس ٹریڈنگ سیکھنے میں مدد گار ثابت ہوگی

ہماری سائیٹ پر آنے کا شکریہ 











































اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل

پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک  کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com  پر وزٹ کریں جس میں فوریکس  ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے  اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس  کی بنیادی تعلیم  سیکھیں۔


1 comment:

Our Partners

FOREX Course ........... BY: IRFAN WAZIR
free counters