Search This Blog

Wednesday, November 2, 2022

Add Delete and Change Currency Pairs in Metatrader

   ایڈ کرنسی/ کرنسی تبدیلی / ڈیلیٹ کرنسی

 
          

کرنسی جوڑوں کی فہرست کے عین اوپر پینسل کا یہ فنکشن  اس فہرست میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے  نئی کرنسی جوڑوں کا فہرست میں  شامل کرنے کے لیے جمع کی علامت والا بٹن دبا کر  کرنسی جوڑے شامل کرنے ہوتے ہیں اور کرنسی جوڑوں کو فہرست میں سے ختم کرنے کے لیے ڈیلیٹ والا بٹن دبا کر کرنسی جوڑوں کی فہرست میں  تبدیلی کی جا سکتی ہے   


اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل

پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک  کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com  پر وزٹ کریں جس میں فوریکس  ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے  اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس  کی بنیادی تعلیم  سیکھیں۔














0 comments:

Post a Comment

Our Partners

FOREX Course ........... BY: IRFAN WAZIR

Blog Archive

free counters