Search This Blog

Tuesday, November 1, 2022

Modify | Stop loss | Take Profit | Target Profit | TIP | SL | TP in metatrader

 موڈیفائی /سٹاپ لاس / ٹیک پرافٹ

MODIFY

ٹیک پرافٹ کا فنکشن نیو آرڈر کے اندر ہی موجود ہوتا ہے کسی بھی لاٹ  کے حدف کا تعین کر کے مارکیٹ کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے اپنا ٹارگیٹ سیٹ کر کے وہاں پر یہ فنکشن لگا دینے سے حدف پورہ ہوتے ہی لاٹ خود سے بند ہو جاتی ہے اسی طرح  سٹاپ لاس کا حدف بھی سیٹ کر دیا جاتا ہے 


کہ اتنی رقم سے زیادہ  نقصان  نہ ہو  کا حدف سیٹ کر دیا جائے تو لاٹ اس حدف تک پہنچ کر خود سے بند ہو جاتی ہےاور موڈیفائی فنکشن سے کسی بھی لاٹ  کا نفع یا نقصان کا حدف تبدیل یا ختم اس فنکشن میں کیا جاتا ہے۔  

اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل

پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک  کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com  پر وزٹ کریں جس میں فوریکس  ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے  اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس  کی بنیادی تعلیم  سیکھیں۔





0 comments:

Post a Comment

Our Partners

FOREX Course ........... BY: IRFAN WAZIR

Blog Archive

free counters