Search This Blog

Wednesday, November 2, 2022

What is time frame in Metatrader | Time Frame MN, W1, D1, H4, H1, M30, M15, M5, M1

 ٹائم فریم


مارکیٹ چارٹ میں جہاں اتنی جدت  کے ساتھ قیمتوں کو کینڈل سٹک چارٹ کی شکل میں  دکھایا گیا ہے وہا ں اس میں اور بھی سہولیات دی گئی ہیں جن کی مدد سے آپ مارکیٹ چارٹ کی ہسٹری اور موجودہ حالت  کی لمحہ با لمحہ  تبدیلی کو  ایک منٹ کی کینڈل سے لیکر بالترتیب 5 منٹ ، 15 منٹ ، 30 منٹ، 1 گھنٹہ ، 4گھنٹہ ، 1 ہفتہ اور  ایک ماہ تک کی کینڈل سٹکس دیکھ سکتے ہیں اسکو کو فوریکس ٹریڈنگ کی زبان میں ٹائم فریم کہتے ہیں جس سے مارکیٹ کے اتار چڑھاو کا تجزیہ کرنا بہت آسان ہو جاتا ہے    


اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل

پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک  کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com  پر وزٹ کریں جس میں فوریکس  ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے  اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس  کی بنیادی تعلیم  سیکھیں۔



0 comments:

Post a Comment

Our Partners

FOREX Course ........... BY: IRFAN WAZIR

Blog Archive

free counters