Search This Blog

Wednesday, November 2, 2022

Currency Pairs in Metatrader | how to change Currency pair in Metatrader, XAUUSD

 کرنسی جوڑا تبدیلی


مارکیٹ چار کے عین اوپر یہ فنکشن نظر آتا ہے جسکی مدد سے ہماری کرنسی فہرست میں موجود  تمام وہ کرنسی یا سٹا ک جوڑے جو ہم نے کام کرنے کے لیے فہرست میں شامل کیے ہوتے ہیں یہاں سے فوری  اور با آسانی  مارکیٹ چارٹ کو تبدیل کرنے میں مدد دیتے ہیں


اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل

پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک  کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com  پر وزٹ کریں جس میں فوریکس  ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے  اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس  کی بنیادی تعلیم  سیکھیں۔




0 comments:

Post a Comment

Our Partners

FOREX Course ........... BY: IRFAN WAZIR

Blog Archive

free counters