Search This Blog

Tuesday, November 1, 2022

News in forex trading | News Metatrader

نیوز / خبریں 






بروکر اپنے کلانٹس کو محتاط رکھنے کے لیےایسی خبریں جو دنیا میں معاشی تبدیلیوں کا باعث بنتی ہیں  جو کہ  مارکیٹ میں بہت زیادہ اثر انداز ہو سکتی ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ تیزی اور  تنذلی کا شکار ہو سکتی ہے اس لیے ان خبروں کا مقصد مارکیٹ میں کام کرنے والوں کو خبردار کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ مارکیٹ میں کام کے دوران احتیاط برتیں اور زیادہ نقصان سے بچ جائیں۔



اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل

پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک  کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com  پر وزٹ کریں جس میں فوریکس  ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے  اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس  کی بنیادی تعلیم  سیکھیں۔





0 comments:

Post a Comment

Our Partners

FOREX Course ........... BY: IRFAN WAZIR

Blog Archive

free counters