Search This Blog

Saturday, November 5, 2022

Bullish Candlestick Patterns | Bullish Engulfing, Dragonfly Doji, Morning Star, Hammer, Percing , Inverted Hammer

مارکیٹ میں تیزی کے چارٹ پیٹرنز

ان چھے تمام پیٹرنز کو دیکھیں اور یاد کر لیں جب بھی مارکیٹ میں اس ظرح کے پیٹرنز بنتے ہیں تو مارکیٹ اوپ جاتی ہے اور یہ مارکیٹ کا ٹرینڈ اوپر کی جانب ہو جانے کی نشاندہی کرتے ہیں ان پیٹرنز کی مدد سے ٹریڈرز اچھا پیسہ کما سکتے ہیں اور یاد رہے کے کامیاب ٹریڈز ہمیشہ پترنز کو فالو کرنے کے ساتھ ساتھ فوریکس ٹریڈنگ کے قواعد کو نہیں بھولتے اور سٹاپ لاس کا استعمال ضرور کرتے ہیں جس کی وجہ سی وہ بڑے نقصان سے بچے رہتے ہیں مگر بڑا منافع ضرور کما لتے ہیں

شکریہ


 


Bullish Engulfing, Dragonfly Doji, Morning Star, Hammer, Percing , Inverted Hammer

0 comments:

Post a Comment

Our Partners

FOREX Course ........... BY: IRFAN WAZIR

Blog Archive

free counters