Search This Blog

Saturday, November 5, 2022

Best lot size in forex Trading Profitable method in Forex Trading

 اسلام علیکم

فوریکس ٹریڈنگ میں آپ اگر محفوظ طریقے سے کام کرنا چاہتے ہیں تو مہربانی کر کے اس لاٹ ٹیبل کو ضرور پڑھیں کیوں کے اگر آپ سٹاپ لاس استعمال نہیں کرتے تو کم سے کم اپنے سرمایہ کے مطابق لاٹ سائز ضرور لیں تاکہ آپ نقصان سے بچ سکیں یہ لاٹ سائز آپکو100 فیصد تک محفوظ سرمایہ کاری کے لیے دیا گیا ھے اگر آپ 100 فیصد نقصان سے بچے رہنا چاہتے ہیں اور منافع کماتے رہنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ میں موجود لاٹ ٹیبل ضرور دیکھیں اس سے بڑھ کر آپکو مشورہ دیا جا رہا ہے کہ آپ اگر سٹاپ لاس استعمال کریں تو آپ اپنا سرمایہ نہں گوائیں گے لہذا آپ کا سرما یہ بچا کر رکھیں گے تو آپ کو کمانے کے لیے یہ پیسہ کام ائے گا اگر آپ مندرجہ زیل احتیاطیں نہیں کریں گے تو آپ نفع تو دور کے بات اپنی اصل سرمایہ کی رقم بھی نہ بچا سکیں گے اپسے التماس ہے کے سٹاپ لاس ضررو لگائیں اور فوریکس ٹریڈنگ کو انجوئے کریں۔

شکریہ



0 comments:

Post a Comment

Our Partners

FOREX Course ........... BY: IRFAN WAZIR

Blog Archive

free counters