ایڈ کرنسی/ کرنسی تبدیلی / ڈیلیٹ کرنسی
کرنسی جوڑوں کی فہرست کے عین اوپر پینسل کا یہ فنکشن اس فہرست میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے نئی کرنسی جوڑوں کا فہرست میں شامل کرنے کے لیے جمع کی علامت والا بٹن دبا کر کرنسی جوڑے شامل کرنے ہوتے ہیں اور کرنسی جوڑوں کو فہرست میں سے ختم کرنے کے لیے ڈیلیٹ والا بٹن دبا کر کرنسی جوڑوں کی فہرست میں تبدیلی کی جا سکتی ہے
اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل
پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com پر وزٹ کریں جس میں فوریکس ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس کی بنیادی تعلیم سیکھیں۔
0 comments:
Post a Comment