Search This Blog

Tuesday, November 1, 2022

How to choose currency pairs in metatrader in urdu full tutorial


کرنسی جوڑے / سٹاک




میٹا ٹریڈر  پہ موجود سب سے پہلے کرنسی جوڑوں کا یہ  فنکشن موجود ہے جس میں ہم کام کرنے کے لیے اپنے مطلوبہ کرنسی جوڑوں کا انتخاب کرتے ہیں   کرنسی جوڑے دو ملکوں کے درمیان موازنہ  کا چارٹ ہمارے سامنے نمودار کر دیتا ہے اسی طرح اس میں تمام ملکوں کی موجود کرنسیوں کے جوڑے اور سٹاک شامل  ہیں جیسا کہ سونا ،  چاندی ،  پیٹرولیم ، وغیرہ   بھی مظبوط کرنسیوں کے ساتھ جوڑے کی شکل میں موجود ہوتے ہیں جیسا کے EUR/USD  اور  XAU/USD۔



اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل

پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک  کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com  پر وزٹ کریں جس میں فوریکس  ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے  اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس  کی بنیادی تعلیم  سیکھیں۔




0 comments:

Post a Comment

Our Partners

FOREX Course ........... BY: IRFAN WAZIR

Blog Archive

free counters