پرائز اور تاریخ کی تفصیل دیکھنا
مارکیٹ چارٹ کے عین اوپر کراس کا ایک نشان نظر آتا ہے جسکو چارٹ کے اوپر لے آنے کے بعد جس جگہ لایا جائے اس جگہ کی قیمت کو دائیں طرف قیمت والی جگہ دکھاتا ہے اور نیچھے وقت اور تاریخ دیکھاتا ہے جس سے مارکیٹ کر تجزیہ کرنا اور بھی آسان ہو جاتا ہے۔
اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل
پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com پر وزٹ کریں جس میں فوریکس ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس کی بنیادی تعلیم سیکھیں۔
0 comments:
Post a Comment