نیوز / خبریں
بروکر اپنے کلانٹس کو محتاط رکھنے کے لیےایسی خبریں جو دنیا میں معاشی تبدیلیوں کا باعث بنتی ہیں جو کہ مارکیٹ میں بہت زیادہ اثر انداز ہو سکتی ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ تیزی اور تنذلی کا شکار ہو سکتی ہے اس لیے ان خبروں کا مقصد مارکیٹ میں کام کرنے والوں کو خبردار کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ مارکیٹ میں کام کے دوران احتیاط برتیں اور زیادہ نقصان سے بچ جائیں۔
اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل
0 comments:
Post a Comment