Search This Blog

Saturday, November 5, 2022

Central banks time table and four banks starting and closing time

 اسلام علیکم

 جب بھی آپ فوریکس ٹریڈنگ میں کام شروع کرتے ہیں تو سب سے پہلے آپکواپنے اور انٹرنیشنل بینکوں کے ٹائیم ٹیبل کا پتا ہونا ضروری ہے تاکہ آپ اس بات کا تعین کر سکیں کہ کون سے بینک ٹائم میں مارکیٹ نے کتنا لو اور کتنا ہائی لگایا ہے اور  اگلے بینک کا ٹائیم شروع ہونے سے پہلے مارکیٹ کا کیا تجزیہ ہوگا اور اسکی کلوزنگ کا کیا تجزیہ ہو سکتا ہے اسکے علاوہ کون سے اور کتنے بینک ایک وقت میں ملکر کام کر رہے ہوتے  ہیں اور کون کون سے بینک کس وقت اپنے کام کی شروعات کرتے ہیں اور کس وقت اپنا کام دوسرے بینک کے حوالے کر کے بند ہو جاتے ہیں مندرجہ زیل بینکوں کے مارکیٹ پر کتنے اثرات ہوتے ہیں اور اس بات سے با خبر رہنا بہت ضروری ہے ہر بینک اپنے حصے کے 9 گھنٹے ٹایئم دیتا ھے اسطرح تمام چاروں بینک ملکر 24 گھنٹے کی سروس دیتے ہیں جسکی وجہ سے مارکٹ ایک ہفتہ میں 5 دن سموار سے جمعہ تک 24 گھنٹے کھلی رہتی ہے اور ہفتہ میں 2 دن ہفتہ اور اتوار مارکٹ بند رہتی ہے لہذا آپ سنٹرل بینک میں شامل ان چار بینکوں سڈنی ٹوکیو لندن اور نیوریارک ان چاروں بینکوں کے کھلنے اور بند ہونے پر نظر ضرور رکھیں

شکریہ


سنٹرل بینک میں شامل چار بینکوں کی تفصیل اس چارٹ میں موجود ہے




0 comments:

Post a Comment

Our Partners

FOREX Course ........... BY: IRFAN WAZIR

Blog Archive

free counters