نیا آرڈر
کسی بھی مارکیٹ میں کسی بھی کرنسی یا سٹاک کے جوڑے میں سے کسی ایک کرنسی کی خریداری کرنےکے لیے نیو آرڈر کے فنکشن کا استعمال کیا جاتا ہے
خریداری سے پہلے ہمیں اس بات کا تعین کرنا ہوتا ہے کے ہمارے پاس کتنا سرمایا ہے اور ہم نے کتنے اوسط تک کی خریداری کرنی ہے اپنے نفع اور نقصان کی حد کا تعین کر کے ٹارگیٹ بھی سیٹ کر سکتے ہیں جسکا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مارکیٹ اپنے حدف پر پہنچ کر نفع و نقصان کو خود سے محفوظ کر لیتی ہے اور اسکے علاوہ اس فنکشن میں خود سے نئی خریداری بھی کی جا سکتی ہے۔
اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل
پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com پر وزٹ کریں جس میں فوریکس ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس کی بنیادی تعلیم سیکھیں۔
0 comments:
Post a Comment