Search This Blog

Wednesday, November 2, 2022

Indicators in metatrader, how to use indicators in trading

 

اشارے فنکشنز   


بیشتر و اوقات بہت سے ٹریڈرز ان اشاروں کا استعمال کر کے اس مارکیٹ سے پیسہ کماتے ہیں کیوں کہ یہ اشارے مارکیٹ کی تبدیلی کے بعد آپکو مارکیٹ کی سمت کی اوسط  اور رفتار کو بتا رہے ہوتے ہیں اس لیے یہ اشارے فوریکس ٹریڈنگ میں زیادہ کارآمدنہیں سمجھے جاتے بلکہ یہ ہسٹری کو دیکھنے اور  ہونے والی نئی تبدیلیوں کا اندازہ لگانے کےلیے بہت کارآمد ہوتے ہیں جنکی مدد سے مارکیٹ کا بہترین تجزیہ کیا جا سکتا ہے۔

اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل

پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک  کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com  پر وزٹ کریں جس میں فوریکس  ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے  اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس  کی بنیادی تعلیم  سیکھیں۔















0 comments:

Post a Comment

Our Partners

FOREX Course ........... BY: IRFAN WAZIR

Blog Archive

free counters