(سمارٹ فون کے لیے)
میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم کو بہت آسان اور سادہ بنایا گیا
ہے یہ موبائل اور کمپیوٹر دونوں طرز کی آپریٹنگ سسٹم پر چلانےکے لیے دونوں طرز کے
سافٹ وئیر ڈیزائن کیے گئے ہیں تاکہ ہر عام انسان اسکو آسانی سے سمجھ کراپنے موبائل
اور کمپیوٹر دونوں میں اس پر کام کر سکے یہاں ہم سمارٹ فون کیلیے ڈیذائن کیے جانے
والے پلیٹ فارم کی تفصیل جانیں گےیہ وہ پلیٹ فارم ہےجہاں ہم نے کام کرنا ہوتا ہے
اس پلیٹ فارم پر ہمیں اپنے سرمایا میں سے خریداری
و فروخت کرنا، نفع و نقصان کو اپنے
بروکر کھاتے میں محفوظ کر لینے تک کی محدود رسائی ہوتی ہے کیوں کہ یہ ہمارے بروکرمیں موجود کھاتے سے جڑا ہوتا ہے مگر نفع اور نقصان بروکر میں موجود کھاتے میں ہی محفوظ
رہتا ہے میٹا ٹریڈر پر ہم تمام کاروبار تو کر سکتے ہیں اپنے سرمایہ کی تمام تر
تفصیل بھی دیکھ سکتے ہیں لیکن سرمایہ نکالنے اور ڈالنے کا عمل صرف بروکر
کھاتے میں سے ہی کرنا ہوتا ہے۔
اردو فوریکس
ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل
0 comments:
Post a Comment