ٹائم فریم
مارکیٹ چارٹ میں جہاں اتنی جدت کے ساتھ قیمتوں کو کینڈل سٹک چارٹ کی شکل میں دکھایا گیا ہے وہا ں اس میں اور بھی سہولیات دی گئی ہیں جن کی مدد سے آپ مارکیٹ چارٹ کی ہسٹری اور موجودہ حالت کی لمحہ با لمحہ تبدیلی کو ایک منٹ کی کینڈل سے لیکر بالترتیب 5 منٹ ، 15 منٹ ، 30 منٹ، 1 گھنٹہ ، 4گھنٹہ ، 1 ہفتہ اور ایک ماہ تک کی کینڈل سٹکس دیکھ سکتے ہیں اسکو کو فوریکس ٹریڈنگ کی زبان میں ٹائم فریم کہتے ہیں جس سے مارکیٹ کے اتار چڑھاو کا تجزیہ کرنا بہت آسان ہو جاتا ہے
اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل
0 comments:
Post a Comment