Search This Blog

Tuesday, November 1, 2022

Running lots in Metatrader | how to current lots in metatrader

چلتی لاٹس کی تفصیل   




چلتی لاٹس سے مراد  ہم اپنی خریدی ہوئی ان تمام  کرنسیوں کے جوڑوں میں سے ایک کرنسی یا  کسی کرنسی کے مقابلے میں خریدے گئے ان سٹاک کو بیان کر رہے ہیں جن کا  ہم نے ابھی  تک نفع یا نقصان محفوظ نہیں کیا ہوتا اور وہ لاٹس  مارکیٹ کے اتار چڑھاو کے ساتھ نفع یا نقصان میں چل رہی ہوتی ہیں یہ ایک الگ فہرست میں ترتیب سے نظر آ رہی ہوتی ہیں جو ہمیں بتا رہی ہوتی ہیں کے ہماری خریدی گئی کرنسی یا  سٹاک کتنے نفع یا نقصان میں چل رہے  ہیں


اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل

پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک  کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com  پر وزٹ کریں جس میں فوریکس  ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے  اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس  کی بنیادی تعلیم  سیکھیں۔




0 comments:

Post a Comment

Our Partners

FOREX Course ........... BY: IRFAN WAZIR

Blog Archive

free counters