میٹا ٹریڈر کا استعمال
اب ہم بات کریں گے میٹا ٹریڈر کے تمام ان فنکشنز کے بارے
میں جنکی مدد سے ہم نے کام کرنا ہوتا ہے
نیا کھاتا لوگان کرنا
اپنے رجسٹرڈ بروکر کہ کھاتے سے ملنے والی لوگ ان آئی
ڈی اور پاسورڈ بمعہ سرور نام کے ساتھ میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم میں درج کر کے محفوظ کر
لینا ہوتا ہے اسکے لیے آپکو اپنے موبائل میں میٹا ٹریڈر4 یا میٹا
ٹریڈر5 کی ایپ انسٹال کرنی ہے ایپ انسٹال
کرنے کے بعدآپکو اپنے بروکر سے رجسٹرڈ آئی ڈی اور پاسورڈ کے لوگ ان کرنے کے لیے سب
سے پہلے سامنے آنے والے اس پیج پر پلس
کےبٹن کو کلک کرنا ہے
اب ہم بات کریں گے میٹا ٹریڈر کے تمام ان فنکشنز کے بارے
میں جنکی مدد سے ہم نے کام کرنا ہوتا ہے
نیا کھاتا لوگ ان کرنا
اپنے رجسٹرڈ بروکر کہ کھاتے سے ملنے والی لوگ ان آئی
ڈی اور پاسورڈ بمعہ سرور نام کے ساتھ میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم میں درج کر کے محفوظ کر
لینا ہوتا ہے اسکے لیے آپکو اپنے موبائل میں میٹا ٹریڈر4 یا میٹا
ٹریڈر5 کی ایپ انسٹال کرنی ہے ایپ انسٹال
کرنے کے بعدآپکو اپنے بروکر سے رجسٹرڈ آئی ڈی اور پاسورڈ کے لوگ ان کرنے کے لیے سب
سے پہلے سامنے آنے والے اس پیج پر پلس
کےبٹن کو کلک کرنا ہے
پلس کے بٹن پر کلک کرنے کے بعد آپکو نئے پیچ پر دو مزید آپشن نظر آیئں گے ایک ڈیمو کھاتا کھولنے کے لیےاور دوسرا پہلے سے موجود رجسٹرڈ آئی سے لوگ ان ہونے کے لیے تو اپ دوسرے آپشن پر کلک کریں گے جیسے ہی کلک کریں گے آپکے سامنے تلاش کرنے لے لیے ایک کالم کھل جائیگا
اس کالم میں آپ اپنے رجسٹرڈ بروکر کا نام اور سرور تلاش کرنے کے بعد اس پرکلک کریں گے تو اپ کے سامنے ایک نیا پیچ کھل جائیگا
اس پیچ پر بروکر اور سرور نام کے نیچے اپنے بروکر سے رجسٹرڈ لوگ ان آئی ڈی اور پاسورڈ لگا کر سائن ان ہو جانا ہے اسکے بعد میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم پر ہمیں اپنے کھاتے کی رسائی مل جاتی ہے
اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل
0 comments:
Post a Comment