اسلام علیکم
فوریکس ٹریڈنگ میں آپ اگر محفوظ طریقے سے کام کرنا چاہتے ہیں تو مہربانی کر کے اس لاٹ ٹیبل کو ضرور پڑھیں کیوں کے اگر آپ سٹاپ لاس استعمال نہیں کرتے تو کم سے کم اپنے سرمایہ کے مطابق لاٹ سائز ضرور لیں تاکہ آپ نقصان سے بچ سکیں یہ لاٹ سائز ابھی صرف آپکو 50 فیصد تک محفوظ سرمایہ کاری کے لیے دیا گیا ھای اگر آپ 100 فیصد نقصان سے بچے رہنا چاہتے ہیں تہ اورمنافع کماتے رہنا چاہتے ہیں تو اگلی پوسٹ میں موجود لاٹ ٹیبل ضرور دیکھیں اس سے بڑھ کر آپکو مشورہ دیا جا رہا ہے کہ آپ اگر سٹاپ لاس استعمال کریں تو آپ اپنا سرمایہ نہں گوائیں گے لہذا آپ کا سرما یہ بچا کر رکھیں گے تو آپ کو کمانے کے لیے یہ پیسہ کام ائے گا اگر آپ مندرجہ زیل احتیاطیں نہیں کریں گے تو آپ نفع تو دور کے بات اپنی اصل سرمایہ کی رقم بھی نہ بچا سکیں گے اپسے التماس ہے کے سٹاپ لاس ضررو لگائیں اور فوریکس ٹریڈنگ کو انجوئے کریں۔
شکریہ
0 comments:
Post a Comment