مکمل کھاتا کی ہسٹری
بند لاٹس کی وہ فہرست جن کا منافع یا نقصان ہم محفوظ کر چکے ہوتے ہیں اس فہرست میں موجودہسٹری کی تفصیل کو اس ترتیب سے دیکھنا کے آج کے روزمیں ہم نے کتنا نفع یا نقصان کیا ہےنیز پچھلے ایک ہفتے ، پچھلے ایک ماہ، پچھلے تین ماہ اور ہسٹری میں موجود کیلنڈر کی مدد سے اپنی مرضی کے دنوں مہینوں کی ہسٹری با آسانی دیکھی جا سکتی ہے۔
اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل
0 comments:
Post a Comment