Search This Blog

Tuesday, November 1, 2022

Sell limit | Buy Limit | Sell Stop | Buy Stop in metatrader

 سیل لمٹ /بائے لمٹ /سیل سٹاپ / بائے سٹاپ


ہم مارکیٹ میں ایک قیمت کاتعین کر لیتے ہیں کے قیمت کہاں تک جا سکتی ہے اس حدف پر پہنچ جانے پر اگر ہم نے سیل لمٹ لگائی ہو تو یہ فنکشن اوپرجا تے ہوئے کرنسی کے جوڑے میں سے دوسری کرنسی کی خریداری کرتا ہے جسکا فائدہ واپسی آنے پر ہوتا ہے اور اگر بائے لمٹ لگائی ہو تو یہ پہلی کرنسی کی خریداری نیچے جانے پرکرتا ہے جسکا فائدہ واپس اوپر آنے پر ہوتا ہےاسی طرح سیل سٹاپ سےنیچے جاتے ہوئے ہوئی دوسری کرنسی کی خریداری کر لیتا ہے  جو مذید نیچے جانے پر فائدہ دیتا ہے اور بائے سٹاپ سے اوپر جاتے ہوئےخریداری کر لیتا ہے  جو کہ مذید اوپر جانے پر فائدہ دیتا ہے۔

اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل

پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک  کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com  پر وزٹ کریں جس میں فوریکس  ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے  اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس  کی بنیادی تعلیم  سیکھیں۔




0 comments:

Post a Comment

Our Partners

FOREX Course ........... BY: IRFAN WAZIR

Blog Archive

free counters