حد سے زیادہ سوچتے رہنا تجارت میں بہت سی مشکلات کا باعث بن سکتا ہے۔
1) اچھے ٹریڈنگ سیٹ اپ کی کمی رہتی ہے
2) کسی ہدف تک پہنچنے سے پہلے منافع کو تیزی سے بند کرنا
3) چھوٹے نقصان میں بند نہ ہونا اور بحالی کی امید رکھنا اور نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا
4) ایک ہی بڑی لاٹ کی ٹریڈ میں تمام نقصانات کی وصولی کا خواب دیکھنا
5) ماضی کے تجربات کے بارے میں سوچ کر ہارنے کا خوف سے صحیح وقت پر ٹریڈ نہ لینا
لہذا آپ ہمیشہ صحیح وقت پر صحیح ٹریڈ لینے کا فیصلہ کریں اور اجھی ٹریڈنگ کے لیے نقصان کو دیر تک ہولڈ نہ کریں
شکریہ
0 comments:
Post a Comment