تبدیل پاسورڈ / ڈیلیٹ اکاونٹ
میٹا ٹریڈر پر کھاتا لوگ ان ہو جانے کہ بعد سب سے پہلے پیج پر جہاں کھاتا مالک کا نام بروکر کا نام اور سرمایا کی رقم نظر آ رہی ہوتی ہے اس کے عین اوپر سیدھی طرف تین نقطے دار ایک بٹن ہوتا ہے
اسکو دبانے سے ہم اپنے کھاتے کی آئی کا پاسورڈ تبدیل کر سکتے ہیں اور اگر کئی کھاتا ہم استعمال نہیں کر رہے تو اس فنکشن کی مدد سے اس کھاتے کو ڈیلیٹ بھی کیا جا سکتا ہے
اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل
پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com پر وزٹ کریں جس میں فوریکس ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس کی بنیادی تعلیم سیکھیں۔
0 comments:
Post a Comment