خریداری / فروخت
جیسا کہ پہلے بھی بتایا گیا ہے کہ اس میں کرنسی یا سٹاک کے جوڑے ہوتے ہیں جن کے درمیان قیمت کا موازنہ کر کے کسی ایک کرنسی یا سٹاک کو خریدا جاتا ہے اس میں خریداری کے لیے Sellاور Buy کے بٹن ہوتے ہیں
کرنسی کے اس جوڑے EUR/USD میں سے پہلی کرنسی EURکو خریدنا ہو تو Buy کریں گے اور اگر جوڑے میں سے دوسری کرنسی کو خریدنا ہو تو Sell کریں گے اسطرح دونوں کرنسیوں کو خریدا جا رہو ہوتا ہے اور جب کسی بھی کرنسی کو بیچنا ہو تو آرڈر کلوز کر دیتے ہیں یعنی لاٹ کو بند کر دیا جاتا ہے
اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل
پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com پر وزٹ کریں جس میں فوریکس ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس کی بنیادی تعلیم سیکھیں۔
0 comments:
Post a Comment