مارکیٹ چارٹ یا گراف
مارکیٹ چارٹ میں تمام کرنسیوں کے جوڑوں میں ایک دوسرے کے مقابلے میں ہونے والی قیمتوں کی تبدیلی کو مختلف گرافس کی مدد سے دکھایا جاتا ہے اسکو آسان طریقے سے سمجھے جانے کے لیے بنائے گے پروگرام کو مارکیٹ چارٹ کہتے ہیں اس میں کافی طرح کے چارٹ ہیں مگر زیادہ آسان اور موزوں سمجھے جانے والے چارٹس میں (لائن چارٹ)
اور( جاپانی کینڈل سٹک چارٹ) سر فہرست ہیں۔
اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل
0 comments:
Post a Comment